آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، دورے میں ہونے والی اہم ملاقاتوں میں آرمی چیف افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن عمل کے دوبارہ آغاز سے متعلق بات چیت کریں گے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں آرمی چیف اعلیٰ عسکری اور سیاسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ملاقاتوں میں پاک افغان سرحدی امور پر بات چیت کی جائے گی