وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج سینیٹر طلحہ محمود کے سپرد

سینیٹر طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور مقرر کر دیا گیا

گزشتہ دنوں اسلام آباد کار حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی جگہ سینیٹر طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دیا گیا

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو اسلام آباد میں حادثہ پیش آیا تھا جس میں وہ جان کی بازی ہار گئے تھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے