ایم کیو ایم نے (ن) لیگ اور پی پی کیساتھ حکومت سازی میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ ہم حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ساتھ ہیں، ہم نے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔

دوسری جانب ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پارٹی نے حکومت میں شامل ہونے کے لیے (ن) لیگ سے تین نکاتی آئینی ترمیم پر حمایت مانگ لی ہے۔

ترجمان کے مطابق دونوں جماعتوں میں حکومت سازی سے متعلق بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے