لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحق

لاہور: مناواں میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔

مناواں کے علاقے میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت نوڈلز کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت 9 سالہ رافع اور11 سالہ مریم کے ناموں سے ہوئی۔

اہلخانہ کے مطابق بچوں نے نوڈلز کھائے تھے جس سے اُن کو الٹیاں آنا شروع ہوگئیں، طبعیت خراب ہونے پر بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے