روس،سعودی عرب تیل کی پیداوارموجودہ سطح پر رکھنے پرمتفق

روس اور سعودی عرب نے تیل کی پیداوار کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

قطر کے دار الحکومت دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب ، قطر ، وینزویلا اور روس کے وزرائے تیل نے فیصلہ کیا کہ تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے پیداوار کو جنوری کی سطح پر روکا جائے۔

سعودی عرب کے وزیر تیل علی النعیمی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انکا ملک تیل کی قیمتوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں چاہتا لیکن قیمتیں مانگ کے مطابق اور مستحکم ہونی چاہئیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے