آن لائن صحافت کی دنیا میں پہلا تحریری بلیٹن ، صرف ایک کلک پر

دن بھر میں ہونے والے اہم واقعات پر مبنی خبروں کا پہلا آن لائن تحریری بلیٹین ۔

آئی بی سی اردو ڈاٹ کوم کی منفرد آن لائن کاوش جسے اہم شخصیات کی جانب سے سراہا گیا ۔

آپ کو ہمارا یہ یونیک آئیڈیا کیسا لگا ۔

اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا ۔

آئی بی سی اردو کی کوشش اور خواہش رہی ہے کہ تیزی سے بدلتی دنیا میں وقت کی کمی کے ساتھ حالات حاضرہ سے باخبر رہنے اور رکھنے کے لیے منفرد کوششیں کی جائیں ۔

آئی بی سی اردو کی ٹیم کی طرف سے اپنے قارئین کے لیے ایک نیا تحفہ ۔

ایک نئے انداز میں
ہر شب ساڑھے آٹھ بجے )پاکستانی وقت کے مطابق

شکریہ ٹیم آئی بی سی اردو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے