پاک افغان طورخم بارڈرپر بغیر دستاویزات پاکستان داخل ہونے پر پابندی

پاک افغان گیٹ پر دونوں طر ف سیکورٹی فورسز نے بغیر دستاویزات آنے جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے جسکی وجہ سے دونوں طرف ہزاروں افراد متاثر ہوئے .

زیادہ تر خواتین ،بچےاور مریض شدید مشکلات سے دو چار ہو گئے، دم گھٹنے سے گر دوں کی مریضہ بی بی زرافہ اور ایک بچی جاں بحق ہوگئی اور 25 افراد بے ہوش ہو گئے.

طورخم گیٹ پر جم غفیر کی وجہ سے افغانستان کو سپلائی بھی معطل رہی اور درجنوں ٹرالرزاور کنٹینرز بھی پھنس گئیں. سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام نے طورخم بارڈر کا دورہ کر کے جائزہ لیا جس کے بعد گیٹ پر آمد رفت میں نرمی لائی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے