سٹی پٹرول فورس

ٰدہشت گردوں ہو یا جرائم پیشہ افراد قانون کے شکنجے سے بچ نہیں پائیں گے۔۔۔۔کیونکہ خیبرپختونخوا حکومت نے نئی پولیس فورس تیار کرلی ہے

خیبرپختونخوا حکومت نے امن کے قیام کویقینی بنانے کےلئے دشمنوں اورجرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے سٹی پٹرول کے نام سے فورس تیار کرلی ہے۔۔۔۔200جوانوں پر مشتمل دستہ دوشفٹوں میں شہرمیں گشت کرے گا ۔۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ فورس اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کےلئے تیارہے

سٹی پٹرول فورس کو وائی فائی،ٹیبلٹ اورویڈیوکیمروں کي سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں جبکہ گشت کیلئے 22جدید گاڑیاں بھی مہیا کردی گئی ہیں جن کے پاس جرائم پیشہ افراد کے بارے میں مکمل معلومات بھی ہوں گی

پشاور میں تجربہ کامیاب ہوا۔۔۔۔تو اسے دوسروں شہروں تک توسیع دی جائے گی۔۔۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے