قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم تھائی لینڈ میں ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے پلئیرز نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔پی سی بی کی جانب سے کوئی آفیشل ائیرپورٹ پر ٹیم کے استقبال کیلئے موجود نہیں تھا۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ گئی تھی جہاں اس کا فائنل میچ روائیتی حریف بھارت کے ساتھ ہوا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ایشیا کرکٹ کپ ٹی 20 میں پاکستان سمیت بھارت،نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے