خضدار میں قومی شاہراہ پر بارودی مواد کا دھماکا

خضدار میں قومی شاہراہ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکا زرعی بینک کے قریب سڑک پر پہلے سے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے اس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کا کانوائے قومی شاہراہ سے گزر رہا تھا۔

دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے