اردن کے شاہ عبداللہ کی مشقوں میں بطور فوجی شرکت

اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔

اردن کے شاہی دیوان کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر حملہ اور مقابلہ کرتے ہوئے دکھا گیا ہے۔

یہ فوجی مشقیں اردن کے فوجی مقام پر جاری ہیں، اس سے قبل شاہ عبداللہ 2014 میں چھاتہ بردار فوج کے ہمراہ تربیتی مشقوں میں بھی شریک ہوچکےہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے