پی ٹی آئی کا ایل این جی معاہد ہ پبلک کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف نے ایل این جی معاہدہ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا،پارٹی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ وزیراعظم اپنے وعدے کے مطابق معاہدے کی نقل فراہم کریں ۔

میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایل این جی معاہدے کی نقل فراہم نہ کی تو انہیں بھی نااہل شریف سمجھا جائے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو کہتے ہیں سارے ثبوت ہیں پر کسی عدالت نے دیے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے