بحرینی عدالت نے دہشت گردوں کو سزا سنا دی

منامہ…. بحرین کی عسکری عدالت نے دہشت گردی کا الزام ثابت ہوجانے پر 6 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ مقدمہ میں 18 افراد شامل تھے ان میں دس مقدمہ کے دوران حاضر عدالت ہوئے ۔ 8 مفرور تھے ، سات کو 7 ، 7 برس قید اور شہریت سلب کرنے کی سزا سنا ئی گئی۔ باقی کو بری کردیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے