سپریم کورٹ کے احاطے میں جنگ گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان نے اپنی خاموشی سے سب کو خاموش کر دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=DaJ85ZhfxYk
میر شکیل الرحمان جونہی سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل ہوئے تو بول نیوز کے ملازمین نے انہیں گھیرے میں لے لیا جو پہلے سے طے کر کے وہاں موجود تھے . بول نیوز کے کارکنوں نے میر شکیل الرحمان سے سوال کیا گیا کہ آپ ایک خبر کتنے میں بیچتے ہیں ؟ خبریں فروخت کر نے کے کتنے ڈالر لیتے ہیں ؟
آپ نے پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں کتنے میں فروخت کیا؟ حیرت انگیز طور پر سوالات کرنے والے اکثر لوگوں کا تعلق بول نیوز سے تھا . صحافیوں نے میر شکیل الرحمان سے عمران خان کے الزامات اور اشتہارات کے ریکارڈ سے متعلق بھی سوالات کیے