پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

t20

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہرارے میں کھیلا جائے گا،2 میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

آج کے میچ میں زمبابوے کی ٹیم برتری حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی تاکہ سیریزپر پاکستان کی برتری ختم جاسکے جبکہ پاکستان ٹیم دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کی ہرممکن کوشش کرے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے