” نون نے قارون “ کو عبرت ناک شکست دے دی : شہباز شریف

shehbazوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حلقہ 122میں ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق کی جیت پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” نون نے قارون “ کو شکست دےدی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عوام نے ضمیر فروشوں،قبضہ مافیا،جھوٹ،الزام تراشی کی سیاست کو دفن کردیا ہے اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔

نوٹو ں سے خریدنے والوں کی سیاست کا پردہ چاک ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایاز صادق کی جیت عوام کی سیاست کی فتح ہے اور اب وہ نئے جزبے،نئے ولوے سے عوام کی خدمت کرینگے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے