نیپرا نے بجلی 2 روپے 88 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی

nepraمہنگی بجلی اور اووربلنگ کے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ نیپرا نے ستمبر کے مہینے کے لئے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

 ستمبر کے مہینے کے لئے نیپرا نے بجلی 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی جب کہ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 24 ارب 39 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے