کراچی: بوٹ بیسن کے قریب زیر تعمیرعمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق

کراچی: بوٹ بیسن کے قریب زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن پر بوٹ بیسن کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور عمارت کا شیشے لگا رہے تھے اور اچانک لفٹ آگری جس کے نیتجے میں 5 مزدور دب گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور 5 مزدوروں کو مردہ حالت میں نکال کر تین کی لاشیں سول اور دو کی جناح اسپتال منتقل کردیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے