سوات : آج بھی 4اعشاریہ2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف وہراس

picچھبیس اکتوبر کو آنےوالےبدترین زلزلے کو 2روز گزر چکے ہیں مگر اس کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں،ضلع سوات میں آج بھی 4اعشاریہ 2شدت کا زلزلہ آیا،جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

26اکتوبر کے زلزلے کو 2روز ہوچکے ہیں مگر زمین کو تاحال قرار نہیں آرہا ہے،سوات میں 4اعشاریہ 2شدت کے زلزلے سے قبل پشاور کے علاقے اچرکلے میں مکان کی چھت گرنے سے دادا اور 2 پوتیاں جاں بحق ہوئیں جس کے بعد تباہ کن زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 272سےز ائد ہوگئی ہے ۔

زلزلے کے آفٹر شاکس کے ڈر کے باعث زلزلہ متاثرین کی بڑی تعداد دراڑیں پڑے گھروں میں جانے کو تیار نہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے