جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

cheifآرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں،ان کا یہ دورہ سرکاری دورہ ہے۔

پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےان کاسعودی نائب وزیردفاع ،کمانڈرسعودی بری فوج نےاستقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے رائل سعودی فورسزکےچیف آف جنرل اسٹاف سےملاقات کی ملاقات میں فوجی تعلقات،دفاعی تعاون،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے