ایف بی آر نے وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے بیٹوں کے اثاثے بتانے سے معذرت کر لی

fbrایف بی آر نے پاکستان تحریک انصاف کو وزیراعظم نوازشریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹوں کے اثاثے بتانے سے معذرت کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے آرٹیکل 19اے کے تحت وزیراعظم نوازشریف اور اسحاق ڈار کے بیٹوں کی ٹیکس ریٹرن اور اثاثوں کی تفصیلات مانگی تھیں لیکن ایف بی آر نے آر ڈیننس 2001کے سیکشن 216کے تحت ذاتی معلومات فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے