عمران خان اب کچھ عرصہ آرام کریں: خورشید شاہ

khrshdقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام پینے کے صاف پانی اور صحت کی سہولیات کو ترس رہے ہیں، حکمران میٹرومنصوبے بناکرفخر کر رہے ہیں ،کرپشن کے نام پر انتقامی کاروائی نہیں ہونی چاہئے ،کیا پنجاب کے حکمران دودھ کے دھلے ہوئے ہیں۔

سرگودھا میں قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی اسپیکرشپ کے امیدوار سے دستبر دار کروانے کے لئے میرا شفقت محمود سے کوئی رابطہ نہیں ہے،بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ فوج کی نگرانی میں ہونا چاہئے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اب کچھ عرصہ آرام کریں ،قومی اسمبلی میں ،عمران خان نے اب تیسری شادی کرنی ہے یا نہیں عمران خان سے پوچھا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے