پاکستان کو یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا

unnescoپاکستان کو یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے 183 ووٹوں میں سے 135 ووٹ حاصل کئے۔

یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب ہونے کے بعد پاکستان کو ایشیاءپیسفک خطے میں تعلیمی، ثقافتی، معاشرتی ارتقا، صحافیوں کے تحفظ اور آزادی اظہار کے میدان میں اپنی پالیسیوں پر عملدرآمد کیلئے منفرد اور خصوصی مواقع میسر ہونگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے