اگر آپ ایڈیٹر بننا چاہتے ہیں تو

ادارہ تحقیقات اسلامی نے گذشتہ دنوں میں تحقیق کے حوالے سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں طلبہ اور طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

راقم پر ادارے کی طرف سے مدیر کے کردار اور ادارت کی مختلف نوعیتوں کے حوالے سے کچھ کہنے کی ذمہ داری ڈالی گئی۔

کتابوں کی مراجعت اور ادارت کے کچھ عملی تجربے کی روشنی میں پاور پوانئنٹ پریزنٹیشن تیار کی تھی جسے کسی حد تک پسند کیا گیا۔

اس میں اگرچہ بعض امور میں تداخل ہے اور بہتری کی کافی گنجائش ہے۔

ایم فل / پی ایچ ڈی کے طلبہ کے لیے ممکن ہے اس میں کچھ مفید باتیں ہوں۔

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے