پاکستان کےڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیرس کلب کےقرضوں کے علاوہ قرض کو ری شیڈول کرانےکی کوشش کریں گے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستان کےموجودہ آئی ایم ایف پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ سیلاب کے بعد بین الاقوامی مالیاتی ادارےکافی لچک کامظاہرہ کررہےہیں۔ پاکستان میں سیلاب سے 32 ارب ڈالرکانقصان ہوا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے