وزیر اعظم نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عید الاضحٰی ہفتہ 7 جون کو ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے