انتہائی تیزی سے بگڑتی صورتحال پروزیراعظم نےشہروں میں فوج طلب کی، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ لاہور کورونا سے بدترین متاثرہے، ہم آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی انتہائی تیزی سے بگڑتی صورتحال پروزیراعظم نےشہروں میں فوج طلب کی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرانے کے لیے فوج طلب کی گئی،کہا عوام احتیاط کریں اور کوئی چارہ نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے