کورونا: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اسپتالوں پر شدید دباؤ

پاکستان میں کورونا وبا کے باعث پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اسپتالوں پر شدید دباؤ ہے۔

پنجاب اور کے پی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ تشویشناک مریضوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

پنجاب میں گوجرانوالہ میں 81 فیصد اور لاہور میں 69 فیصد مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جب کہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں 78 فیصد اور وائرس سے بری طرح متاثر ضلع مردان میں 73 فیصد مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

واضح رہےکہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 142 اموات ہوئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے