حکومت کا آکسیجن کی مقامی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ

حکومت نے آکسیجن کی مقامی پیداوار میں 30 میٹرک ٹن یومیہ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق صنعتوں سے آکسیجن کی شعبہ صحت کو منتقلی کا منصوبہ بھی بنالیا گیا ہے اور حکومت نے آکسیجن درآمد کرنے کے لیے بات چیت شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان روزانہ کی بنیاد پر ایک سے 2 ٹینکر آکسیجن درآمد کرنے کا ادارہ رکھتا ہے، کراچی میں نجی کمپنی 40 میٹرک ٹن روزانہ کی بنیاد پر آکسیجن کی پیداوار آئندہ ہفتے شروع کردے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے