دھاندلی کے گندے ڈھیر پرکھڑی حکومت انتخابی اصلاحات کی بات کررہی ہے : پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کی بات وہ کررہے ہیں جن کی حکومت دھاندلی کے گندے ڈھیر پر کھڑی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق عمران خان اصلاحات کا لیکچرقوم کو بیوقوف بناکر دے رہے ہیں، موجودہ حکومت چینی، آٹا، دوائی اور مختلف قسم کے چوروں کا مجموعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس وزیر کے خلاف کرپشن کا الزام آتا ہے تو سوائے وزارت تبدیل کے کچھ نہیں ہوتا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے