نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

کٹھمنڈو: کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔

نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا۔

[pullquote]ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیں[/pullquote]

https://www.youtube.com/watch?v=Of6erm5B28g

مسافروں کے طیارے کودھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں صارفین ویڈیو کودیکھ اورری ٹوئٹ چکے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے