پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم کون ہے؟

گزشتہ کل لاہور میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کی گرفتاری میں میں اہم شخصیات رکاوٹ ہیں ۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر اشرف حیدر نے کل کہا تھا کہ جنسی زیداتی کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کی گرفتاری کی راہ میں اہم پروٹوکال رلاوٹ ہے ۔

عدنان ثناء اللہ کے فیس بک پیج پر ان کی کور فوٹو پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کے ساتھ آویزاں ہے ۔فیس بک پروفائل کے مطابق وہ وزیر تعلیم کے کوآرڈینیٹر ہیں اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ہیں ۔

[pullquote]فیس بک پروفائل کے مطابق ملزم 6 دسمبر 1988 کو پیدا ہوا اور اوکاڑہ سے اس کا تعلق ہے ۔ عدنان ثناء اللہ کی فیس بک فوٹو البم سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا مسلم لیگ کے اہم حلقوں میں بڑا اثر و رسوخ ہے ۔[/pullquote]

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ان کے حلقہ انتخاب میں رہتا ہے تاہم وہ اسے نہیں جانتے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوامی آدمی ہیں ، لوگ ان کے ساتھ تصویریں بنواتے رہتے ہیں ۔

Rapest

دوسری جانب زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کے خاندان نے عدنان ثناء اللہ کو گرفتار نہ کئے جانے پر تھانہ ریس کورس لاہور کے باہر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے ۔

تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا عدنان ثناء اللہ اتنا عام فرد ہے کہ مسلم لیگ ن کی تمام اہم شخصیات کے ساتھ اس کی تصویریں موجود ہیں ۔

عدنان ثناء اللہ کی کچھ تصاویر آئی بی سی اردو اپنے قارئین کے ساتھ شئیرکر رہا ہے۔

rapist 2

rapist7

اس تصویر میں عدنان ثناء اللہ میاں برادراں کے عقب میں دیکھا جا سکتا ہے
اس تصویر میں عدنان ثناء اللہ میاں برادراں کے عقب میں دیکھا جا سکتا ہے
جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کے ساتھ
جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کے ساتھ
 جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے ساتھ خوش گوار موڈ میں جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے ساتھ خوش گوار موڈ میں جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ حمزہ شہباز کے ساتھ گلے ملتے ہوئے
جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ حمزہ شہباز کے ساتھ گلے ملتے ہوئے
Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے