فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کےرکن منتخب

فیصل کریم کنڈی کو پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بنا دیا گیا.

سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کو پیپلز پارٹی کی مجلس عاملہ کا رکن بنانے کی منظوری دی ہے.

[pullquote]فیصل کریم کنڈی 2008 میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ڈیرہ اسماعیل خان سے شکست دیکر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے.[/pullquote]

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے