23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں گے: عمران خان کا اعلان

سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم دو اسمبلیاں قربان کرتے ہیں اور الیکشن کے ذریعے ان چوروں کو شکست دیں گے۔لوگوں کو پتا تھا ہم نے اسمبلی میں نہیں جانا پھر بھی مجھے جتوایا۔عمران خان نے کہا کہ نہیں چاہتا یہاں سری لنکا جیسے حالات ہوں اور لوگ سڑکوں پر آجائیں۔
میں چاہتا ہوں ہم الیکشن کے ذریعے ان کو شکست دیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے