اوکاڑہ فائرنگ : ایک شخص نے بیوی اور سوتیلی ماں کو قتل کر دیا

اوکاڑہ کے قصبے 23 ڈی میں ایک شخص نےفائرنگ کرکے اپنی بیوی اور سوتیلی والدہ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ارشد نے اپنی بیوی عابدہ بی بی اور سوتیلی والدہ عشراں بی بی کو گھریلو جھگڑے پر قتل کیا جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے