مبشر لطیف میٹروپولٹین کارپوریشن اسلام آباد کے یوتھ ممبر منتخب

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میٹروپولٹین کارپوریشن کے لیے یوتھ ،لیبر خواتین اور اقلیتوں کی نشتوں پر انتخاب ہوئے _

واضح رہے اس مرحلے میں صرف 50 منتخب چئیرمینز نے ووٹ ڈالے _

یوتھ کی تین سیٹوں پر مبشر لطیف عباسی نے سب سے زیادہ 18 ووٹ لے پہلے نمبر پر آئے

مبشر لطیف عباسی نےاس کو تمام نوجوانوں اور میرٹ کی فتح قرار دیا

واضح رہے مبشر لطیف عباسی 8 سال سے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن سے وابستہ ہیں

انھوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز اسلام آباد میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی بنیاد رکھ کر کیا ۔

یوں یونٹ سے تحریکی سفر کرتے کرتے وہ حال ہی میں انصاف سٹوڈنٹس کے مرکزی نائب صدر منتخب ہوئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے