دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا

ٹوکیو……..دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں انتقال کر گیا، یاسوترو کی عمر 112 سال تھی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق Yasutaro Koide دل کی بیماری میں مبتلا ہو کر آج نوگویاکے اسپتال میں دم توڑ گئے۔2015 میں جا پانی شہری کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے معمر ترین شخص نا مزد کیا تھا، یاسوترو 1903 میں جاپان میں پیداہوئے ۔

جولائی 2015 کو ٹوکیو کی 112 سالہ ساکاری موموئی کی موت کے بعد دنیا کے معمر ترین شخص کے طور پر ان کا نام سامنے آیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے