اقبال ظفر جھگڑا گورنر خیبر پختونخواہ نامزد

اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی 1947 کو پشاور کے نواحی گاوں جھگڑا میں پیدا ہوئے –

ان کے دادا ابراھیم خان جھگڑا اور والد ملک مظفر خان جھگڑا تحریک پاکستان کے کارکن تھے –

1969 میں پشاور انجنیئرنگ کالج سے سول انجمیرنگ کی –

1970 میں ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایس ڈی او فرائض سرانجام دیے

1977 میں سعودیہ عربیہ میں ملازمت کی

1984 میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی

1988 میں مسلم لیگ ن پشاور کے صدر 1996 میں صوبائی سنئیر نائب صدر 1997 میں پھلی دفعہ سینٹر منتخب ہوے –

Nawaz and Jhagra

سینٹ میں ڈیفینس کمیٹی کے چیرمین اور وزیراعظم کے مشیربنے جبکہ 1998 میں صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے –

اقبال ظفر جھگڑا 12 اکتوبر 1999 کے بعد جمہوریت کے بحالی میدان عمل میں نکل آئے –

وہ 3 دسمبر 2000 کو اے آر ڈی کے پھلے سیکرٹری جنرل بنے 25 دسمبر کو پارٹی کے بھی سیکرٹری جنرل بنے

ستمبر 2006 میں اے پی ڈی ایم کے بھی سیکرٹری جنرل رہے

دسمبر 2009 میں دوسری مرتبہ سینٹر بنے –

اقبال ظفر جھگڑا پاکستان کے تاریخ میں کسی بھی جمہوریت کیلے جدوجہد کے تحریک کے طویل ترین عرصہ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنے والے رہنما ہیں ۔

۔اقبال ظفر جھگڑا پچھلے سال ایک مرتبہ پھر اسلام آباد سے سینٹر منتخب ہوئے وہ سینٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر کیساتھ ساتھ پانی و بجلی کے قائمہ کمیٹی کے چیرمین بھی رہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے