ڈاکٹر صغیر احمدنے متحدہ قومی مومنٹ اورسندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے،انہوں نے یہ اعلان کراچی میں مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی موجودگی میں کیا۔
ڈاکٹر صغیرنے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی جو سوچ لے کر اٹھے ہیں اس کی حمایت کرتا ہوں،انہوں نے متحدہ قومی مومنٹ کی رکنیت اورسندھ اسمبلی کی رکنیت کی حیثیت سے استعفے کا باقاعدہ اعلان بھی کیا