انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے جرمن سفیر لنا لیپیل سے جرمن ایمبیسی میں ملاقات کی _
وفد کی سربراہی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی نائب صدر و ڈسٹرکٹ یوتھ ممبر میٹروپولٹین اسلام آباد مبشر لطیف عباسی نے کی _
ان کے ساتھ انصاف سٹودنٹس اسلام آباد کے صدر وجاہت الیاس و دیگر ذمداران بھی تھے _
وفد نے جرمن سفیر سے پاکستانی سٹودنٹس کے جرمن ویزا و دیگر مسائل پی تفصیلی بات کی _جس کو نہ صرف سفیر نے سراہا بلکے ساتھ ساتھ حل کی بھی یقین دہانی کروائی _