اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج نیوزی لینڈ اور پاکستان

ملائیشیا : اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کے مد مقابل آئے گی۔

ملائیشیا کے شہرایپوہ میں جاری پچیسویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دی۔قومی کھلاڑیوں نے میچ میں گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے لیکن پھر بھی پاکستان نے ایک کے مقابلے تین گول سے فتح سمیٹی۔

قومی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے مد مقابل آئے گی.

کیوی ٹیم نے ایونٹ میں دونوں میچز ڈرا کھیلے،پہلے ملائیشیا سے میچ تین تین سے برابر رہا پھر کینیڈا کیخلاف اسکور ایک ایک رہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے