وکٹیں گرانے والے عمران خان کی اپنی وکٹ گر گئی ۔

کراچی : پاک سر زمین پارٹی نے اپنے دانت دکھانا شروع کر دیے ۔ ایم کیو ایم کی لوٹ مار کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی حفیظ الدین بھی مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہو گئے ۔ حفیظ الدین پی ایس 93 سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے . الیکشن ٹریبونل نے جماعت اسلامی کے عبدالرزاق کو کامیاب قرار دیا تھا تاہم حفیظ الدین نے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا . سپریم کورٹ نے ٹریبونل کے فیصلے پر حکم امتناع (سٹےآرڈر ) جاری کر دیا تھا تاہم مقدمہ ابھی بھی جاری ہے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے