پاکستانی سیکرٹری خارجہ کی بھارتی ہم منصب سے کل اہم ملاقات ہوگی

بھارت کے شہر دلی میں کل ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ہو رہی ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان متحرک کردار ادا کر رہا ہے ۔

اجلاس میں امریکا ، چین ، روس ، افغانستان ، ایران کے حکام بھی شریک ہونگے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس دوران اعزاز احمد اور بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر میں ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے