پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں

ہندوستان میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 147 رنز سے شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان کے 309 رنز کے جواب میں انگلینڈ 7 وکٹوں پر صرف 162 رنز بنا سکا۔

پاکستانی کھلاڑیوں بدر منیر اور اسرار حسن کی سنچریوں نے ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا اور روایتی حریف فائنل کے لیے 12 فروری کو مدمقابل آئیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے