ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا مجسمہ تیار

چینی نوجوان کسی بھی چیز کی نقل تیار کرنے میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں ،جس کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے۔

چین میں ایسے ہی ایک باصلاحیت نوجوان نے ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا مجسمہ تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

چینی نوجوان نے چار ماہ کی انتھک محنت کے بعد اپنی مہارت کا منہ بولتا ثبوت پیش کریا ہے۔

اس نے3 لاکھ 20ہزار ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا ایسا دلکش مجسمہ تیار کیا ،جسے دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے