امریکا کی تاریخ کی دسویں بڑی لاٹری کا نتیجہ آگیا، پاور بال جیک پاٹ کا ایک ٹکٹ لاٹری کے تمام 6نمبروں سے میچ کر گیا ۔
پاور بال جیک پاٹ کی لاٹری کے ڈرا میں نکالے گئے لکی نمبر32-26-20-38-58 تھے، یہ ٹکٹ کیلیفورنیا میں فروخت کیا گیا جسے خریدنے والا شخص ابھی منظر عام پر نہیں آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جیتنے والے شخص کو ٹیکس کٹوتی کے بعد 27 کروڑ 91 لاکھ ڈالر ملیں گے۔
پاور بال جیک پاٹ لاٹری کا شمار امریکا کی تیسری بڑی لاٹری میں ہوتا ہے ۔