ایشیائی بینک نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دیدی

اسلام آباد… ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے
6ارب 20کروڑ70لاکھ ڈالر
قرضے کی منظوری دیدی۔توانائی کے شعبے کے لئے 2ارب 48کروڑ20لاکھ ڈالر ،
روڈ اور ٹرانسپورٹ کے لئے ایک ارب 35کروڑ50لاکھ ڈالر ،
پانی و آبپاشی کے لئے 81کروڑ50لاکھ ڈالراور شہری ترقی ،
سماجی و مالیاتی شعبے اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے منصوبوں کے لئے ایک ارب 55کروڑ50لاکھ ڈالر فراہم کئے جائیںگے۔
پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا میں مختلف منصوبے ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے مکمل ہوںگے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے