امریکی سینیٹ نے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کر لیا

امریکی سینیٹ کی جانب سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالرکا کورونا وائرس امدادی منصوبہ منظورکر لیا گیا ہے۔

ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ واربے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا جب کہ بل اب دوبارہ ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔

اس ضمن میں امریکی صدرجوبائیڈن کہتے ہیں کہ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کر دی جائے گی۔

خیال رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر منتخب ہونے کے فوری بعد کورونا وائرس سے بچاؤ اور معیشت کی بحالی کے لیے 1.9 ٹریلین ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج کا اعلان کیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے