شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں خارجی دہشت گرد سرغنہ عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، بھارتی سرپرستی یافتہ 22 فتنہ الخوارج ہلاک

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد عمرعرف ثاقب تور نے اسپین وام میں بوبالی مسجد کے اطراف زیرِ زمین بنکر، سرنگیں اور بارودی جال بچھا رکھا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے