گلگت انتخابات میں امن امان کی صورتحال بہتر رہی، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں خواتین کا ٹرن آؤٹ زیادہ ہے، انتخابات میں امن و امان کی صورتحال بہتر رہی۔

گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے کہا کہ پُرامن ماحول میں انتخابی عمل مکمل ہوا ہے، میں نے خود پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

راجہ شہباز نے کہا کہ پولنگ ایجنٹوں کو کہا کہ کوئی شکایت ہے تو بتائیں، لیکن انہوں نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے